نائس انسٹیٹیوٹ ڈرائیونگ سینٹر برسیا میں 3 مزید طالب علموں نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے تھیوری پاس کرلی

nice institutes

nice institutes

اٹلی (شیخ بابر سے) نائس انسٹیٹیوٹ ڈرائیونگ سینٹر برسیا میں 3 مزید طالب علموں نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے تھیوری پاس کرلی ۔ راو محمد احسن ڈاوندر پال اور پاٹل دھاول ان تینوں طالب علموں نے نائس انسٹیٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹیو چوہدری سہیل انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ہم اپنے انسٹیٹیوٹ میں محنت اور دل سے اپنے طالب علموں کو امتخان کی تیاری کرواتے ہیں اور ہمارے کامیاب ہونے والے طالب علم ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر کے با عزت روزگار پر لگائے ہوئے ہیں۔