چوہدری آصف علی باجوہ کی دنیا کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

Chaudhry Asif Ali Bajwa

Chaudhry Asif Ali Bajwa

اٹلی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یورپ کے رہنما، آکاش ویلفیئر کے ڈائریکٹر جنرل، پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 126 چوہدری آصف علی باجوہ نے عید الفطر کے پرمسرت موقعہ پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے عید کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے غریب، یتیم، بے سہارا مسلمان بہن بھائیوں کو بھی اپنی خوشی میں شامل کریں۔