چوہدری آصف علی باجوہ پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اٹلی پہنچ گئے

Asif Bajwa

Asif Bajwa

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف یورپ کے ممتاز ہر دیل عزیز لیڈر چوہدری آصف علی باجوہ پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد آج اٹلی واپس پہنچ گئے۔ چوہدری آصف علی باجوہ چند دن پہلے عید منانے کیلئے پاکستان گئے تھے، پاکستان میں ان کے اعزاز میں شاندار پروگرام ترتیب دئیے گئے تھے، میلان ائیرپورٹ پر ان کے دوست احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا۔