چوہدری آصف علی باجوہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں پر نوٹوں کی بارش کر دی

Ambassador Cup Rome

Ambassador Cup Rome

اٹلی (شیخ بابر سے) ایمبیسڈر کپ روم میں چوہدری آصف علی باجوہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں پر نوٹوں کی بارش کر دی۔

مین آف دی میچ۔ مین آف دی ٹورنامنٹ، وکٹ لینے باولر اور چوکوں، چھاکوں پر 50 یورو سے لے کر 600 یورو تک تحفے اور میڈل بھی کھلاڑیوں انعامات تقسیم کیے۔