چوہدری آصف باجوہ کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری آصف باجوہ کو اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ عمر ڈار، محمد انور باجوہ، چوہدری شاہ نواز۔

Chaudhry Asif Bajwa Join  PTI

Chaudhry Asif Bajwa Join PTI