چوہدری آصف رضا کی پیرس میں چوہدری شہباز علی کی رہائش گاہ پر آمد

Choudhary Asif and Chouddhary Shahbaz Meeting

پیرس (میاں عرفان صدیق) گذشتہ روز چوہدری عبدالمالک مرحوم کے صاحبزادے چوہدری آصف رضا کوٹلہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ،چیئرمین چوہدری تنویر محمد علی کوٹلہ کے بھائی چوہدری آصف رضا کوٹلہ کی فیملی سمیت پیرس میں چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ کی رہائش گاہ پر آمد ہوئی۔

چوہدری آصف رضا کوٹلہ کی پیرس آمد پر چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ،چوہدری طارق محمود کسانہ کوٹلہ،چوہدری اویس اللہ طارق کسانہ کوٹلہ،چوہدری ابوبکر علی کسانہ کوٹلہ اور چوہدری محمد دین کسانہ کوٹلہ نے پرتپاک استقبال کیا۔

چوہدری آصف رضا کوٹلہ اور چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ کے مابین اہم امور پر گفتگو ہوئی۔