چوہدری اعجاز حسین کا اٹلی سے بذریعہ ٹیلی فون میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

Ijaz Hussain Piara

Ijaz Hussain Piara

فرانس /گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے صدرپاکستان الائنس فورم یورپ، دی جذبہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری اعجازحسین پیارا نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔