چوہدری فضل الہی آف مراڑ پور کے ماموں چیئرمین بشیر احمد آف پیارا حرکت قلب بند ہوجانے پر خالق حقیقی سے جا ملے

Ina Lilah Wa Ina Ilayhi Rajiuon

Ina Lilah Wa Ina Ilayhi Rajiuon

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) چوہدری فضل الہی آف مراڑ پور کے ماموں چیئرمین بشیرا حمدآف پیارا حرکت قلب بند ہوجانے پر خالق حقیقی سے جا ملے۔

نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔تفصیل کے مطابق چوہدری فضل الہی آف مراڑ پور کے ماموں چیئر مین بشیرا حمدآف پیار ا گزشتہ روز انتقال کر گئے۔

فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے چوہدری فضل الہی سے ان کے ماموں کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔فاتحہ خوانی کے لئے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔