چوہدری اشتیاق سہیل وڑائچ نے بذریعہ ٹیلی فون میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا

Mian Irfan Siddique and Ishtiaq Sohail Warraich

Mian Irfan Siddique and Ishtiaq Sohail Warraich

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے پیرس کے نامور صحافی میاں عرفان صدیق سے کرنل چوہدری اشتیاق سہیل وڑائچ نے ایبٹ آباد سے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

یاد رہے کہ میاں عرفان صدیق اپنے والد کی وفات کی وجہ سے پاکستان چلے گے ہیں۔ ان کا پاکستان کے موبائل نمبر 00923138725200 پر اظہارافسوس کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔