بھمبر کی خبریں 5/9/2015

Protest

Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی و مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ میان محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کر کے کشمیریوںکے حوصلے بڑھا دیے ہیں ،مسلم لیگ ن آزادکشمیر اپنے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں آئندہ الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے مضبوط حکومت بنائے گی ،سیاست میں خفیہ ملاقاتوں کا قائل نہیں،کچھ لوگ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے اس طرح کی باتیں پھیلاتے ہیں جن میں کوئی سچائی نہیں ،مسلم لیگ ن کا رکن ہوں اور میرٹ پر پارٹی ٹکٹ کا امیدوار ہوں پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدوار بننے کا ہرکارکن کو حق حاصل ہے لیکن اس کی آڑ میں کسی کے ساتھ انفرادی ڈیل یا سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا،برادری ازم کی سیاست کرنے والے از خود تائب ہو چکے ہیں ،برادری اور علاقائیت کی بنیاد پر سیاست پر یقین نہیں رکھتاپارٹی کی سیاست کرتا ہوں ،ان خیالات کااظہار چوہدری طارق فاروق نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ،کرپشن کی وجہ سے ترقیاتی اداروں کے کام کا معیار بہت گر گیا ،مسلم لیگ ن میرٹ پر یقین رکھتی ہے حکومت میں آ کر بے روزگار نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں اور اداروں کو مستحکم کریں گے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون آزادکشمیرصدر جماعت راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں متحد و متفق ہے پارٹی کی سینئر قیادت میں اختلافات کی خبریں پھیلانے والوں کو بالآخر شرمندگی اور ناکامی کے سواکچھ حاصل نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ خفیہ ملاقاتوں کا نہیںعوامی مفاد کی سیاست کا قائل ہوں جو لوگ اس طرح کا پروپیگنڈہ پھیلاتے ہیں ان کے اپنے مقاصد و ٹارگٹس ہوں گے ،میاں نواز شریف آزادکشمیرکو تعمیروترقی کے راستے پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیںاور اس کے لیے پوری فراخدلی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں ،آمدہ الیکشن میں کامیابی کے لیے حکمت طے کر لی ہے قائد مسلم لیگ ن و وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق مسلم لیگ ن ایک ٹھوس حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Dc Bhimber

Dc Bhimber

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپورٹر)دھندڑ واقعہ میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے نوجوانوں کے خا ندان کی خواتین کا ایس پی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، مرکزی ملزم ظفر اقبال سمیت تمام ملزمان کو فوری طور پرگرفتار کیا جائے وگرنہ 24 گھنٹوں بعد حالات کی خرابی کی تمام ترذمہ داری پولیس پر ہوگی ،گزشتہ روز دھندڑ کی درجن بھر خواتین نے دونوجوانوں کو سر عام فائرنگ کا نشانہ بنانے کے خلاف سخت احتجاج کیا اس موقعہ پر زخمی نوجوان اعجاز کی والدہ نجم بی بی اور زخمی طاہر کی والدہ رفیعہ خانم کی قیادت میںخواتین کے وفد نے ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین سے ملاقات کی اورکہا کہ اگر پولیس نے روایتی سستی کا مظاہرہ کیا اورواقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری کارروائی نہ کی تو سخت احتجاج کریں گے48 گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن پولیس کی طرف سے کوئی ٹھوس کارروائی سامنے نہیں آئی ،ہم آج مجبور ہو کر ایس پی آفس آئی ہیں،احتجاجی خواتین نے پولیس کو 24گھنٹے کا ٹائم دیتے ہوئے کہا کہ اگرملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انصاف کے لیے سخت احتجاج کریں گی،اس موقعہ پر ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین نے احتجاجی خواتین کو یقین دلایا کہ پولیس ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کرے گی ،بعد ازاں نجم بی بی نے دیگر خواتین کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظفر اقبال نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے ،اس کو ایک ٹانگ سے معذور کر دیا گیا ،اگرپولیس ملزمان کے خلاف کارروائی کرتی اورانہیں انصاف ملتا تو یہ واقعہ نہ ہوتا ،انہوں نے کہا کہ ان کے نہتے بچوں پر سینکڑوں گولیاں برسائی گئیں ،ملزمان اپنی طرف سے انہیں اپنی طرف سے جان سے مارنے کے بعد وہاں سے غائب ہوئے ،مگر پولیس ایک گھنٹہ بعد وہاں پہنچی ،انہوں نے کہا کہ ظفر اقبال بااثر اور ظالم آدمی ہے مگر شرم آتی ہے اس بھمبر کے سیاستدان پر جس نے اس کے ظلم و ستم سے لوگوں کو بچانے کی بجائے اسے 10 لاکھ سکیموں کی مد میںروپیہ دیا اور اس نے یہ فنڈز علاقے میں دہشت گردی پھیلانے اور ہمارے بچوں پر گولیاں برسانے میں لگا دیے انہوں نے مطالبہ کیا کہ فائرنگ واقعہ کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں اور مرکزی ملزم ظفر اقبال ،اسے کے ملزم بیٹے سمیت دیگر ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتارکیا جائے وگرنہ انتہائی اقدام پر مجبور ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انسا نیت کی خد مت ہی ایسا عمل ہے جس سے انسا ن نہ صرف دنیا میں عزت وقار کا مقام حاصل کر سکتا ہے بلکہ حقیقی اطمینا ن قلب کے حصول کیسا تھ سا تھ ۔۔۔۔اجر بھی ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمود جرا ل ،ڈی پی او سی ڈی پی چو ہدر ی یا سر بشیر اسسٹنٹ کو ارڈینشن کو نسل کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی اظہر محمود ،صدر ڈسٹرکٹ کو رڈینشن کو نسل را جہ مسعود اسلم ،سیکر ٹر ی جنر ل محمدانو ر مغل اور چو ہد ی خا لد حسین نے ڈسٹر کٹ کو ارڈینشن کونسل کی تقر یب حلف بر دا ری سے خطا ب کر تے ہو ئے مقررین نے کہا کہ این جی او اپنی مدد آپ اور اپنے پیدا کر دہ وسا ئل کے تحت خد مت کے جذ بے سے انسا نی کی فلاح کے جو کا م سر انجا م دے رہی ہیں قابل ستا ئش ہیں اور انسا نیت کی خد مت ہی حقیقی جذ بہ جو اطمینا ن قلب کا با عث ہے اس سے قبل ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمود جرا ل نے ڈسٹر کٹ کو ارڈینشن کو نسل ضلع بھمبر اور ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلو ں کے عہد یدا ران سے حلف لیا جس کے مطا بق ضلع بھمبر کے لئے را جہ مسعوداسلم صدر ،چو ہدر ی عا بد حسین سینئر نا ئب صدر ،ارسلا ن صا دق نا ئب صدر ،محمد انو ر مغل جنر ل سیکر ٹر ی ،شازیہ پرو ین ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی ،را جہ ند یم انو ر سیکر ٹر ی ما لیا ت جبکہ محمد یٰسین تبسم سیکر ٹر ی اطلا عا ت جبکہ تحصیل بھمبر کیلئے چو ہدر ی ظفر اقبا ل صدر ،صو بیدا ر نذ یر احمد سینئر نا ئب صدر ،ڈا کٹر محمد اسحاق نا ئب صدر ،چو ہدر ی فضل الر حمن جنر ل سیکر ٹر ی ،را جہ محمداصغر سیکر ٹر ی اطلاعا ت اور غلا م نبی سیکر ٹر ی ما لیا ت جبکہ تحصیل بر نا لہ کیلئے چو ہدر ی مبشر اقبال صدر ،محمود حسین سینئر نا ئب صدر ،حا مد لطیف جرا ل نا ئب صدر ،کبیر ہا شم ایڈووکیٹ جنر ل سیکر ٹر ی ،طا رق محمود جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،زبیر زما ن سیکر ٹر ی ما لیا ت اور افتخا ر حسین شا ہ سیکر ٹر ی اطلا عا ت جبکہ تحصیل سما ہنی کیلئے محمد رشید بٹ صدر ،حا جی گلزار احمد جنر ل سیکر ٹر ی، محمد فا روق خا ن جا ئنٹ سیکر ٹر ی ،حا جی غلا م رسو ل سیکر ٹر ی ما لیا ت اور انصر محمود دا نش سیکر ٹر ی اطلا عات کیلئے اتفاق را ئے سے منتخب ہو گئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پو لیس ہما رے بچو ں پر قا تلا نہ حملہ کر نے اور ہا تھ کی انگلیا ںکا ٹنے وا لے ملز ما ن کو گر فتا ر کر ے ملز ما ن نے علاقہ میں دہشت گر دی پھیلارکھی ہے ہما ری جا نو ں کو خطر ہ ہے پو لیس تحفظ فرا ہم کر ے ان خیا لا ت کااظہاردھندر خو رد کی خوا تین نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میر ے مخا لف انتہائی با اثر ہیں اس سے قبل بھی ہما رے بچو ں پر کئی با ر حملہ آور ہو چکے ہیں اور انتہائی بے دردی سے میر ے بیٹے اعجا ز احمد کے دونوں ہا تھو ں کی انگلیا ں ٹو کے کے وا ر کر کے ضا ئع کر چکے ہیں اور گزشتہ روز جب میرا بیٹا اعجاز احمد اور طا ہر محمود میر پور پیشی پر جا نے کیلئے جیسے ہی گھر سے نکل کر مین سڑک پر پہنچے توپہلے سے گھاٹ لگا ئے ملز ما ن نے اند ھا دھند فا ئر نگ شروع کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ہیںاورز ند گی اور موت کی کشمکش میں میر پور ہسپتا ل میں ایڈمنٹ ہیںانہو ں نے کہا کہ ظفر اقبا ل مہر انتہا ئی با اثر شخص ہے اور آئے روز ہم پر حملہ کرواتا ہے انہو ں نے انسپکٹر جنر ل پو لیس خد ابخش اور ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہما رے بیٹو ں پر حملہ کر نیوا لے ملز ما ن کو گر فتا ر کیا جا ئے اور ہمیں تحفظ فرا ہم کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملک کی نصف آبا دی پر محیط خوا تین کو معاشرے میں روزگا ر کے مواقع میسرکر کے معاشر تی زند گی کو بہتر بنا یا جا سکتاہے جس کے لئے پیشہ وارا نہ ہنر مند ی کے زریعے سے استفعا د ہ کرا نا ہی ہما را بنیا دی مشن ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سو شل ویلفیئر آفیسر محمد وقا ص انجم نے تر بیتی نشست کے موقع پر کر تے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ بے سہا ر ا ضرورت مند اور بیو ہ خوا تین کو تر قی کیلئے مختلف اقدام سے جن میں سلا ئی ،کڑ ہا ئی ،بیو ٹیشن کورس ،پولٹر ی اور کمپیو ٹر جیسے فن سے ہنر مند بنا یا جا سکتا ہے جس کے لئے تر بیت کا عمل بہت ضروری اور مفید ہے انہو ں نے کہا کہ ویمن ویلفیئر آرگنا ئز یشن نے خوا تین کے فلا ح وبہبو د کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اور آزاد کشمیر کے اضلا ع میں یو رپی یو نین اور ویمن ویلفیئر آرگنا ئزیشن پو نچھ کے با ہمی تعاون سے مختلف تنظیمو ں کو شا مل کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ فو رم کے زریعے با ہمی روا بط کو مضبو ط کر کے مہا رت کے فن کو فروغ دینا ہی ہما را اولین فر یضہ ہے اس موقع پر صدر ڈسٹر کٹ این جی او کوارڈینشن کو نسل را جہ مسعود اسلم نے کہا کہ ہر سطح پر ایسی ضرورت مند خو ا تین کو روز گا ر کے مواقع میسر کرا نے کے لئے تر بیتی کو رس کا اہتما م کیا جا رہا ہے تا کہ وہ اپنے خا ند ان کی کفا لت کر سکیں اور خوشحا ل معاشر ے میں اپنا کر دا ر ادا کرسکیں انہو ں نے کہا کہ دیہا ت وقصبا ت اور شہر ی علاقوں میں بھی ایک مر بو ط پرو گرا م کے زریعے ان کے گھرو ں کے نز دیک تر بیتی کو رس کرا نے کے بعد ہنر مند ی کے فن کو متعارف کروایا جا رہا ہے تا کہ وہ اپنے زرا ئع آمد ن بڑ ھا تے ہو ئے خو د کفا لت سے اپنے کبنہ جا ت کی پرو رش کر سکیں اس موقع پر مختلف تنظیمو ں کے نما ئند گا ن مو جو دتھے
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

DHO Bhimber

DHO Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی ضلع بھمبر نے سالانہ اہداف کے لیے ممبر شپ میں 100فیصد اضافے کا فیصلہ، ممبران یونین کونسل کو اہداف دے دیے گئے۔ارکان اہداف کو حاصل کرنے کے لیے اپنے اپنے حلقوں میں پھیل جائیں۔جماعت اسلامی اس سیشن میں ممبر شپ کو بھرپور انداز میں چلائے گی۔جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کا اجلاس زیر صدارت امیر ضلع چوہدری امجد یوسف منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں انتخابی حلقوں کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ آمدہ انتخابات میں بھرپور کردار کے لیے موثر تنظیم سازی ضروری ہے۔ اس سال جماعتی تنظیم کو نچلی سطح پر منظم کیا جائے گا۔ اور مرکزی شوریٰ کے فیصلے کے بعد ضلع بھمبر کے تینوںحلقوں میں سیاسی مہم کوبھرپور انداز میں شروع کیا جائے گا۔ اجلاس میں سیکرٹری ضلع چوہدری فرید احمد اور امیر حلقہ ڈاکٹر عبد الرحمن، امیر شہر چوہدری علی اختر، حلقہ برنالہ سے چوہدری مظفر حسین اور امیر حلقہ سماہنی چوہدری منظور حسین سمیر الخدمت فائونڈیشن کے ضلعی صدر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے نواحی گائوں تھلہ نکہ اور چمٹ کا ٹرانسفارمر 7دن سے خراب ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگ شدید مشکلات کا شکار۔ 2ماہ میں 3دفعہ اپنے خرچ پر ٹرانسفارمر کو ٹھیک کروا چکے ہیں۔ ماقامی لوگوں کی استطاعت ختم ہو چکی محمکہ برقیات نے بھی جواب دے دیا۔ مقامی آبادی اندھیرے اور گرمی کے ہاتھوں عزاب میں مبتلا۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل دعورہ کے گائوں تھلہ نکہ اور چمٹ کے عوام گزشتہ 2ماہ میں ٹرانسفارمر خرابی کے باعث کھجل خوار ہو گئے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے 3بار مقامی آبادی سے چندہ جمع کر کے محکمہ برقیات کے اہلکاروں کو دیا ہے۔ جس سے ٹرانسفارمر ٹھیک کروایا گیا۔ مگر اب ایک ہفتہ سے ٹرانسفارمر خراب حالت میں ہے۔ مقامی لوگوں نے محکمہ کے اہلکاروں سے کہا ہے کہ ہم ٹرانسفارمر کے لیے اب پیسے نہیں دے سکتے۔ دوسری طرف محکمہ کے اہلکار بھی اس صورتحال پر محکمہ کے پاس فنڈز نہ ہونے کا رونا رو رہے ہیں۔جس کیوجہ سے مقامی آبادی پس کر رہ گئی ہے۔ جماعت اسلامی کی مقامی قیادت چوہدری ناصر محمود وغیرہ نے حکومت سے مطابلہ کیا ہے کہ مسئلہ کو فوری حل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسلا می قوانین اور شر یعت کی کھلم کھلی خلاف ورزی تحصیل بر نا لہ کے کئی دیہا تو ں میں عدت پو ری کئے بغیر شر یعت کیخلا ف نکا ح پڑ ھا ئے جا نے لگے تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل بر نا لہ کے کئی دیہا تو ں میں عدت پو ری کئے بغیر نکا ح پڑ ھا ئے جا نے لگے نکا ح کا رجسٹر رکھنے وا لے اور اسلا می قوانین کا علم رکھنے والے ایسے نکا ح اور خلا ف شر یعت کا م کو روکتے ہیں اور ان سے انکا ر کر تے ہیں لیکن کچھ ایسے افراد جن کو رجسٹر جا ری ہو ئے اسلا می قوا نین اور شر یعت کیخلا ف عدت پو ری کئے بغیر نکا ح پڑ ھا نے شروع کر دئیے اور کے عو ض ہزا رو ں رو پے لینے لگے لیکن ان کو پو چھنے وا لا کو ئی نہیںتحصیل مفتی اور تحصیل قا ضی ضلع قاضی صاحبا ن سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ کی والد ہ کی وفا ت پر را جہ اسد صدر نو ن لیگ ،را جہ اورنگز یب اور را جہ رفیق نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں گہر ے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے ۔۔