چوہدری محمد افضل کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر سیاسی اور معروف صحافی برادران کی آمد

Condolences with Chohdary Afzal

Condolences with Chohdary Afzal

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری محمدافضل خونن کے بہنوئی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھرپیرس کے سیاسی، کاروباری اور معروف صحافی برادران کی آمد تفصیل کے مطابق پیرس کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمدافضل خونن کے بہنوئی مرحوم گزشتہ روز رضائے اعلی سے انتقال کر گئےتھے۔

اس سلسلہ میںپیرس کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات چوہدری محمدافضل خونن کے بہنوئی مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے پیرس ان کےگھرپہنچ گئے۔ انھوں نےچوہدری محمدافضل خونن کے بہنوئیمرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین )۔

شرکت کرنے والوں میں پیرس کے معروف بزنس مین صدرمسلم لیگ ق فرانس۔چوہدری منیر وڑائچ احمدبھاگووالیہ، سینئیر راہنما مسلم لیگ ق یورپ۔ چوہدری سجاد ڈوگہ، چیف آرگنائزرمسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری جاویداقبال سدوال، صدر یوتھ ونگ ق فرانس۔ چوہدری ندیم افضل ڈھیروگھنہ، نائب صدرمسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری محمد امتیاز وڑائچ لکھنوال، چوہدری شامی وڑائچ بھاگووالیہ، چیف ایڈیٹرگجرات ٹائم ظہیر عباس مرزا، پیرس کے صحافی یاسرالیاس اوردیگرافراد شامل تھے۔

Condolences with Chohdary Afzal

Condolences with Chohdary Afzal

Condolences with Chohdary Afzal

Condolences with Chohdary Afzal

Condolences with Chohdary Afzal

Condolences with Chohdary Afzal