حاجی گلزار احمد چوہدری محمد اعظم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

پیرس (میاں عرفان صدیق) ممبر منہاج القرآن سپریم کونسل صدر مجلس عشوراء فرانس حاجی گلزار احمد نومنتخب صدر منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے۔فوٹو میاں عرفان صدیق

Haji Gulzar Ahmed ,Chaudhary Mohammad Azam

Haji Gulzar Ahmed ,Chaudhary Mohammad Azam