چوہدری رفاق ڈھل بنگش چوہدری محمد اعظم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری رفاق ڈھل بنگش نومنتخب صدر منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے۔فوٹو میاں عرفان صدیق

Chaudhry Mohammad Azam, congratulations

Chaudhry Mohammad Azam, congratulations