چوہدری نصر اقبال ہیرا پور کا دوستوں کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی کاروباری شخصیت چوہدری نصر اقبال ہیرا پور نے پیرس کے معروف کاروباری شخصیات کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا شرکت کرنے والوں میں پیرس کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت میاں ناظم، چوہدری امجد مہر ڈھل بنگش، سعید ساہی اور علی عابد شامل تھے۔

Paris Honor Dinner

Paris Honor Dinner

Paris Honor Dinner

Paris Honor Dinner

Paris Honor Dinner

Paris Honor Dinner