چوہدری پرویز لوہسر چیرمین ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

Kashif Aziz Bhutta

Kashif Aziz Bhutta

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن بیلجیم ویورپ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد چوہدری بشیر اخمد جو گزشتہ دنوں رضائےالہی سے پاکستان میں وفات پاگئے تھےان کے دراجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے ایک تعزیتی اجلاس کاشف عزیز بھٹہ کی رہائیش پر منعقد ہوا۔

جس میں پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے زمہ داران کےع لاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے شرکت کی اور مرخوم کے دراجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

تعزیتی اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں سینئر مسلم لیگی رہنما سہیل خیدر۔ چوہدری عرفان گجر۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے صدر مرزا اسجد۔ مسلم لیگ ن سویڈن کے سیکرٹری انفارمیشن عمیر ضیا بھٹی۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے نائیب صدرمخمد سلیم۔ چوہدری فاروق چیمہ۔ ندیم بٹ۔ چوہدری شکیل۔ چوہدری ظفر وڑائیچ۔ میاں خرم ودیگر شامل تھے۔