چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

Vienna

Vienna

ویانا (اکرم باجوہ) شفیق الرحمان ہاشمی نے اطلاع دی کہ ویانا میں عرصہ دراز سے مقیم چوہدری رشید جو U4 کار پلاٹس کے اسٹیشن پر اخبار فروش کا کام کرتا تھا۔

31 اگست کی صبع 21 ڈسٹرکٹ ویانا ان کی رہائش گاہ پردل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم پاکستان میں گجرات شہر کا رہائشی تھا۔

شفیق الرحمان ہاشمی نے مذید بتایا کہ میت کی ضروری کاغذی کاروائی کے بعد پاکستانی کمیونٹی کو نماز جنازہ کی اطلاع کردی جائے گی۔