چوھدری رزاق احمد کی جانب سے مرکز منہاج القرآن میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (اے کے راؤ) چوھدری رزاق احمد نائب صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے وصال سیدہ کائنات فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے تین رمضان کو مرکز منہاج القرآن میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ حاجی محمد اسلم اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے ۔منتظمین منہاج القرآن صدر اظہر صدیق ، جنرل سیکریٹری قاضی محمد ہارون نے ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری کی سربراہی میں انتطامات کا اہتمام کیا۔لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے انتظامات ہال سے باہر بھی کرنے پڑے۔ دعا علامہ حفظ اقبال اعظم نے کروائی۔

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner

Chaudhry Razaq Ahmad,Dinner