چوہدری شفاعت حسین کے گن میں خان محمد گذشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Khan Mohammad Died

Khan Mohammad Died

گجرات : سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین کے گن میں خان محمد گذشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے، چوہدری شفاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری محمد الہی ایڈووکیٹ اور چوہدری حسن الہی نے مہر فاروق کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر منعقدہ ختم قل میں شرکت کی۔

ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ خان محمد مرحوم کافی عرصہ چوہدری شفاعت حسین کے ڈیوٹی سرانجام دی چوہدری شفاعت حسین کے صاحبزادگان نے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ کافی وقت گزارا اور مرحوم کی ایمانداری کی تعریف کی۔ مرحوم کے اہل خانہ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔