چوہدری شفقات کو چئیرمین ضلع کونسل، چوہدری محمد علی تنویر کا پرسنل سٹاف آفیسر تعینات کر دیا گیا

Chaudhry Shafqaat

Chaudhry Shafqaat

کوٹلہ ارب علی خان (پریس ریلیز) جرات مند، دیانتدار، فرض شناس آفیسر چوہدری شفقات عدالت کو چئیرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر کا پرسنل سٹاف آفیسر تعینات کر دیا گیا۔

چوہدری شفقات عدالت کا تعلق کوٹلہ ارب علی خاں سے ہے۔صحافت اور حلقہ ارباب ذوق کے علاوہ سماجی طور پر متحرک شخصیت کے مالک ہیں۔

اعلی تعلیم یافتہ آفیسرز کو اپنے ٹیم میں شامل کرنا چئیرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر کی مستقبل کی پالیسیوں کا واضح اشارہ ہے۔۔چوہدری محمد علی تنویر کا ادبی اور ثقافتی تعلیمات سے گہرا لگاؤ ہے۔