چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ کی نو منتخب چیئرمین چوہدری محمد نواز کو مبارک باد

Chaudhry Mohammad Nawaz

Chaudhry Mohammad Nawaz

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ کی یونین کونسل 39 حلقہ 104 ماچھیوال سے ق لیگ کے نو منتخب چیئرمین چوہدری محمد نواز کو مبار ک باد۔ چوہدری محمد نواز یونین کونسل ماچھیوال کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ چوہدری محمد نوازگجر فیملی کے نامور سپوت ہیں ان کی خدمات پہلے بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھیں ۔چیئرمین یونین کونسل ماچھیوال چوہدری محمد نواز آئندہ بھی یونین کونسل ماچھیوال کو ایک مثالی یونین کونسل بنائیں گے۔

چیئرمین چوہدری محمد نواز کے کزن چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ پیرس میں چوہدری محمد نواز کی چیئرمین منتخب ہونے کی خبر سنتے ہی پیرس میں چوہدری محمد نواز کے بیٹے چوہدری سکندرنواز کے گھر مبارک باد کیلئےپہنچ گئےاور میٹھائی تقسیم کی۔

چیئرمین چوہدری محمد نواز کے کزن چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ، چوہدری محمد نواز کے کزن چوہدری نذاکت علی ماچھیوال، چوہدری عبدالرحمن ماچھیوال،میاں اکرام گلیانہ، چوہدری مبشر راجووال،چوہدری لیاقت علی جوڑا، مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ۔اور دوسرے سینکڑوں افراد نے یونین کونسل ماچھیوال سے نو منتخب چیئر مین چوہدری محمد نواز کے بیٹے چوہدری سکندر نواز کے گھر پیرس پہنچ کر مبارک باد دی ہے۔

اور کہا کہ سائیکل کے نشان سے جیتنے والے نو منتخب چیئرمین ہی چوہدری برادران کے ہاتھ مضبوط کریں گے ۔بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی کے بعد پنچاب بھر میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھ جائیں گے۔ عوام کو ان کے حقوق ان کی دیلیز پر مہیا کئے جائیں گے۔

Chaudhry Shahbaz Ali Kasana Kotla Congratulations