چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں پنگالی نزد کوٹ جیمل میں ادا کیا گیا

Chaudhry Shaheen Akhtar Mother Prayer Funeral

Chaudhry Shaheen Akhtar Mother Prayer Funeral

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں ۔نماز جنازہ آبائی گاوں پنگالی نزد کوٹ جیمل (آزاد کشمیر) ادا کر دیا گیا۔ سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں ۔مرحومہ کے اکلوتے بیٹے چوہدری شاہین اختر پیر س کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہیں ۔نماز جنازہ آبائی گاوں پنگالی نزد کوٹ جیمل میں ادا کیا گیا۔

نماز جنازہ میں چوہدری فضل علی ۔چوہدری منیر ۔چوہدری نصیر ۔مرزا تصدق حسین ۔چوہدری طارق ۔ماسٹر ناصر۔ چوہدری عتیق احمد ۔کرنل اشفاق ۔سید تنظیم شاہ ۔چوہدری عبد الشکور ۔چوہدری محمد علی ۔کرنل وقار احمد امیدوار ۔مرزا ظفر حسین جرال ۔مرزا شفیق جرال سابق منسٹر ۔چوہدری ولید اشرف ۔ملک فیضان ۔راجہ محمد صادق سابق ڈی ایس پی ۔راجہ عبد الرشید ایڈووکیٹ ۔چوہدری فضل علی سابق ممبر ضلع کونسل ۔چوہدری مظہر اقبال اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ۔چوہدری غلام سرور تحصیل دار ۔چوہدری محمد الیاس ۔چوہدری جاوید نواز رینج آفیسر ۔چوہدری زاہد حسین پٹواری ۔حاجی عبد الرشید ریحانیہ ۔چوہدری جاوید اقبال بوکن ۔چوہدری اصغر ٹوپہ ۔صحافی دی جذبہ ڈاٹ کام ۔چوہدری اعجاز پیارا ۔امجد فاروق گجرات ۔راجہ ارشد محمود تصویر وطن ۔ملک مبشر حسین پہاڑے ۔چوہدری محمد زمان (ر) تحصیل دار ۔راجہ ارشد محمود گجرات ۔عطا للہ بھمبر ۔نمبر دار ذوالفقار اور زاہد مصطفی اعوان کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ،جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم ۔چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یورپ شمروز الہی گھمن ۔سینئر نائب صدر منظور حسین جنجوعہ ۔سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان اور دوسرے لیگی رہنماوں نے چوہدری شاہین اختر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔چوہدری شاہین اختر آج پاکستان پہنچ جائیں گے ۔چوہدری شاہین اختر سے ان کے موبائل 03486276997 پر رابطہ کیا جا سکے گا۔