چوہدری شاہین اختر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا آج پنگالی میں ہوئی

Chuhdary Shaheen Akhtar

Chuhdary Shaheen Akhtar

پیرس، ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا آج پنگالی میں ہوئی۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں ۔فرانس سے چوہدری عبد الرزاق ڈھل بنگش ۔منظور حسین جنجوعہ ۔چوہدری اعجاز پیارا۔چوہدری ناصر سرگودھا ۔غلام رسول شاکر۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے دعا میں شرکت کی ۔ چوہدری فضل علی ۔چوہدری منیر ۔چوہدری نصیر ۔مرزا تصدق حسین ۔چوہدری طارق ۔ماسٹر ناصر۔چوہدری عتیق احمد ۔کرنل اشفاق ۔سید تنظیم شاہ ۔چوہدری عبد الشکور ۔چوہدری محمد علی ۔کرنل وقار احمد امیدوار ۔مرزا ظفر حسین جرال ۔مرزا شفیق جرال سابق منسٹر ۔چوہدری ولید اشرف ۔ملک فیضان ۔راجہ محمد صادق سابق ڈی ایس پی ۔راجہ عبد الرشید ایڈووکیٹ ۔چوہدری فضل علی سابق ممبر ضلع کونسل ۔چوہدری مظہر اقبال اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ۔چوہدری غلام سرور تحصیل دار ۔چوہدری محمد الیاس ۔چوہدری جاوید نواز رینج آفیسر ۔چوہدری زاہد حسین پٹواری ۔حاجی عبد الرشید ریحانیہ ۔چوہدری جاوید اقبال بوکن ۔چوہدری اصغر ٹوپہ ۔صحافی دی جذبہ ڈاٹ کام ۔چوہدری اعجاز پیارا ۔امجد فاروق گجرات ۔راجہ ارشد محمود تصویر وطن ۔ملک مبشر حسین پہاڑے ۔چوہدری محمد زمان (ر)تحصیل دار ۔راجہ ارشد محمود گجرات ۔عطا للہ بھمبر ۔نمبر دار ذوالفقار اور زاہد مصطفی اعوان کے علاوہ سینکڑوں افراد نے فاتحہ خوانی کی ۔اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ،جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم ۔چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یورپ شمروز الہی گھمن۔ سینئر نائب صدر منظور حسین جنجوعہ ۔سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان اور دوسرے لیگی رہنماوں نے چوہدری شاہین اختر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ چوہدری شاہین اختر سے ان کے موبائل 03486276997 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔