چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا

Chaudhry Shaheen Akhtar

Chaudhry Shaheen Akhtar

گلیانہ (نامہ نگار) چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا 25/02/2016 دن 13:00 بجے پنگالی میں کی جائے گی ۔تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

تفصیل کے مطابق چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ دنوں خالق حقیقی سے جا ملیں تھیں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا 25/02/2016 دن 13:00 بجے پنگالی (آزاد کشمیر )نزد کوٹ جیمل میں کی جائے گی۔

تمام دوست احباب ۔سول سوسائٹی میڈیا کے دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔