چوہدری شاہد نواز وڑائچ یونان میں پاکستان کمیونٹی کے صدر نامزد

PST GRACE

PST GRACE

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) یونان میں پاکستان کمیونٹی کا صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کا منتخب ، یونان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

یونان میں سابق صدر رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک تحصیل سرائے عالمگیر قدیر شبیر قادری کی مبارک باد ، تصیلات کے مطابق چوہدری شاہد نواز وڑائچ کو یونان میں پاکستان کمیونٹی کا صدرنامزد کر دیا گیا۔

پاکستان سنی ٹحریک سمیت پاکستانیوں کی مبارکوں کا سلسلہ شروع، یونان میں مقیم سابق صدر رابطہ کمیٹی پاکستان سنُی تحریک تحصیل سرائے عالمگیر قدیر شبیر قادری آف پوران کی مبارک باداور نیک خواہشات کا اظہار۔