چوہدری شریف جاجوی کی اہلیہ کے روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم و قرآن خوانی بروز اتوار ہو گی

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : تحریک انصاف کے رہنما سابق جنرل کونسلر چوہدری شریف جاجوی کی اہلیہ اور مقامی صحافی میاں خالد لطیف کی نانی جان جو گزشتہ ماہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں۔

ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم و قرآن خوانی آج بروز اتوار کو دوپہر 12 بجے بمقام چک نمبر90 ج ب کیرووال میں ہوگا’ ختم شریف میں مرحومہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔