چوہدری سہیل انور کلاس روم میں اپنے طالب علموں کو انتہائی محنت اور لگن سے پڑھانے کا ایک خوبصورت منظر

اٹلی (شیخ بابر سے) nice انسٹی ٹیوٹ ڈرائیونگ سنٹر بریشیا کے چیف ایگزیکٹیو چوہدری سہیل انور کلاس روم میں اپنے طالب علموں کو انتہائی محنت اور لگن سے پڑھانے کا ایک خوبصورت منظر۔ چوہدری سہیل انور ڈرائیونگ کا آن لائن کورس بزریہ اسکائپ بھی کراتے ہیں نیز شام کی کالاس کا بھی آغاز ہو شکا ہے ہے۔ روزانہ شام 6 سے 8 بجے تک اس انسٹی ٹیوٹ میں اب تک بے شمار طالب علم لائسنس حاصل کر کے اپنا روزگار حاصل کر رہیں ہیں۔

Chaudhry Sohail Anwar

Chaudhry Sohail Anwar

Chaudhry Sohail Anwar

Chaudhry Sohail Anwar