چوہدری اعظم کی خوش دامن انتقال پا چکی ہیں انکی نمازہ جنازہ ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی

Minhaj-ul- Quran

Minhaj-ul- Quran

پیرس (عمیر بیگ) منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن رضائے الہی سے وفات پاچکی ہیں۔

جن کی نمازہ جنازہ بروز جمعتہ المبارک 12 فروری دن 2 بجے ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی۔

انتقال کی خبر پر پاکستانی کیمونٹی نے چوہدری اعظم کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے۔ چوہدری اعظم سے تعزیت کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔0033060914368