آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کیلئے گلدستہ، نیک خواہشات کا اظہار

Abdul Sattar Edhi

Abdul Sattar Edhi

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کیلئے گلدستہ۔ جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے لئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے گلدستہ بجھوایا گیا۔

آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

واضح رہے عبدالستار ایدھی گردوں کے مرض کے باعث شدید علیل ہیں۔