محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں اور فہیم صدیقی کی عیادت کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) کمیونٹی کی سماجی و سیاسی شخصیات کے ساتھ DRK اسپتال میں زیر علاج سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک PAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی جرمنی، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کیمیڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل، عالمی سربراہ ایشین پریس کلبز ایسو سی ایشن انٹرنیشنل، محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں نے بھی وقتاً فوقتاً اسپتال پہنچ کر اپنے والد کی عیادت کی۔

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited

M. Shakeel Visited