وزیر اعلی پنجاب کا آئی ٹی بورڈ میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح کردیا ہے۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وڈیو کانفرنس نظام سے فائدہ اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، اس سے وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی اور پنجاب حکومت اس کو بھرپور فروغ دے رہی ہے۔