وزیر اعلیٰ سندھ کے کوارڈینٹر فرید انصاری کا نوید صدیقی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Expressed Condolences

Expressed Condolences

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق صدر نوید صدیقی کی والدہ کا سوئم گزشتہ روز موتی مسجد شاہ فیصل کالونی مین منعقد ہوئی سوئم کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ،کارکنان کے کے علاوہ عوام اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے کوارڈینٹر فرید انصاری نے پیپلز پارٹی کراچی کے سنیئر رہنماء آصف خان اور سلیم الدین انصاری کے ہمراہ سوئم کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر فرید انصاری نے نوید صدیقی سے اُن کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

جاری کردہ۔میڈیا سیکریٹری