سید ساجد حسین شاہ کی پیرس آمد پر چوہدری سجاد ڈوگہ کا شاندار عشائیہ کا اہتمام

Paris Honor Party

Paris Honor Party

پیرس (میاں عرفان صدیق) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق یورپ سید ساجد حسین شاہ کی پیرس آمد پر سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے پیرس میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا۔

جس میں چیف آرگنائزر یورپ۔ سید ساجد حسین شاہ، سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ، چیف آرگنائزر فرانس۔ چوہدری جاوید اقبال سدوال، صدر مسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ، جنرل سیکریٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری شامی وڑائچ بھاگووالیہ، انجم جوڑا اور دیگر افراد شامل تھے۔