چائلڈ لیبر کا شکار بچوں اور بچیوں میں مفت ٹول کٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

جھنگ :محکمہ لیبر و انسانی وسائل حکومت پنجاب اور یونیسف پاکستان کی جانب سے چائلڈ لیبر کا شکار بطوں اور بچیوں میں مفت ٹول کٹ تقسیم کرنے کا ضلع کونسل جناح ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Jhang Children Toolkit  Distribution

Jhang Children Toolkit Distribution