چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے اقدامات جاری، اے سی سٹی کے چھاپے

شیخوپورہ (حامد قاضی سے) حکومت پنجاب کے زیر اہتمام بچوں سے مزدوری نہ کروانے اور تعلیم دلوانے کے لیئے خصوصی پراجیکٹ شروع کئے جانے کے باوجود بچوں سے مشقت کروانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیئے ہر ممکن طریقہ اختیار کیا جائے گا۔اس حوالے سے ضلع شیخوپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے اے سی سٹی شبیر حسین بٹ نے المدینہ برکس کمپنی، ہرن مینار روڈ پر چھاپہ مار کر کامیاب آپریشن کیا اس بھٹہ میں تین کم عمر بچوں سنیل، قمر علی اور عمر علی سے مزدوری کروانے کے جرم میں منشی محمد اشرف کے خلاف چائلڈ لیبر ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔ جبکہ بھٹہ سے چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے تک کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura

Sheikhupura