بچوں سے زیادتی، ترک ٹیچر کو 508 برس قید

Turkish Court

Turkish Court

کرامان (جیوڈیسک) ترکی کے شہر کرامان میں عدالت نے بچوں سے زیادتی کے الزام پر 54 سالہ ٹیچر کو 508 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

ایک اسلامک فائونڈیشن کے گیسٹ ہائوس میں بچوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔