میرے بچوں میں کسی کو اداکاری کا شوق نہیں: انجیلینا جولی

Angelina Jolie

Angelina Jolie

لاس اینجلس (جیوڈیسک) اداکارہ انجیلینا جولی کا کہنا ہے کہ میرے چھ بچوں میں سے کوئی بھی اداکاری کے میدان میں آنے کا شوق نہیں رکھتا۔

ان کے چھ بچوں میں سے کوئی بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں آنے کا شوق نہیں رکھتا۔

زیادہ تر موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور موسیقار بننے کی آرزو رکھتے ہیں۔