دلب کے بچوں سے اظہار یکجھتی کے لیے لاہور میں بچوں کا مظاہرہ

لاہور : بزم پیغام لاہور کے زیر اہتمام ادلب میں بچوں پر شامی اور روسی فوجوں کے حملوں کے خلاف گزشتہ روز احتجاج کیا گیا مظاھرے میں بچوں نے مذمتی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے نیز عالمی برادری کی توجہ اس جانب مبذول کروانے کی کوشش بھی کی گئی۔

سکولز کے اساتذہ اور بزم پیغام کے لاہور بھر کے ذمہ داران نے بھی مظایرے میں شرکت کی اور بچوں کے اس مظاہرے کو سراہا اور عالمی برادری کو اس سانحے پر خاموش رہنے کی بجائے اس کا نوٹس لینے کو کہا۔

Syria Protest by Students of Lahore

Syria Protest by Students of Lahore

Syria Protest by Students of Lahore

Syria Protest by Students of Lahore