بچوں کے کام سے بہت کچھ سیکھا : میرا

Meera

Meera

لاہور (جیوڈیسک) نجی میڈیکل کالج کے فلم فیسٹول میں آمد پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انکے فلمی کیریئر میں پہلی بار کسی کالج نے انھیں مدعو کیا ہے۔

سٹیج پر جا کر میرا نے طلباء سے خطاب کیا اور اپنے فنی سفر کی کچھ باتیں بھی انھیں بتائیں۔

میرا نے طلباء کی دستاویزی فلمیں دیکھ کر انکی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی۔