چلی میں دو روز سے جاری بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

Chilean Rain

Chilean Rain

چلی (جیوڈیسک) چلی کے دارالحکومت میں دو دن سے جاری بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کر دی۔

چلی کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مزید طوفانی بارشیں متوقع ہے۔

مسلسل بارش سے دارالحکومت کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی غائب رہی۔

شہریوں نے گھروں کے سامنے ریت سے بھری بوریاں رکھ دی ہے تاکہ گھروں میں پانی داخل نہ ہو۔