چین : سردی کی لہر برقرار شاہراہیں اور ہوائی اڈے بند

China Cold Wave

China Cold Wave

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے کئی صوبوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث سڑکیں اور ہوائی اڈے بند کر دیئے گئے ہیں۔

گزشتہ روز بارہ صوبوں اور شہروں میں کاروبار زندگی معطل رہا۔

چین کے مشرقی صوبہ جیانگ ژی میں 1992 کے بعد سردی کی حالیہ لہر شدید ترین ہے، صوبے کی اہم شاہراہیں بند ہو گئی ہیں۔