چین: سابق سکیورٹی چیف کی بیوی کو کرپشن کے جرم میں 9 اور بیٹے کو 18 سال قید کی سزا

China Court

China Court

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی عدالت نے ملک کے سابق سکیورٹی چیف زو ینگ کانگ کی بیوی کو بدعنوانی کے جرم میں 9 سال اور بیٹے کو 18سال قید کی سزا سنائی ہے۔

پولیٹ بیورو کے سابق رکن زو ینگ کانگ پہلے ہی بدعنوانی کرنے پر عمر قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔