چین: بے گناہ شخص 23 سال بعد جیل سے رہا

Chinese Court

Chinese Court

بیجنگ (جیوڈیسک) ایک چینی عدالت نے آتشزنی اور قتل کے مقدمے میں جیل میں 23 سال سے قید شہری کو آزاد کر دیا ہے۔

چن مین نامی اس شخص کو 1992ء میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم متعدد اپیلوں کے بعد عدالت نے تسلیم کیا کہ اس مقدمے میں ناکافی ثبوت پیش کئے گئے۔