چین جنوبی بحیرہ میں سونامی وارننگ سسٹم نصب کرے گا

 Tsunami Warning System

Tsunami Warning System

بیجنگ (جیوڈیسک) چین جنوبی بحیرہ چین کے علاقے میں سونامی وارننگ کے لئے مختلف قسم کے آلات نصب کرنے کا منصوبہ بنارہاہے تا کہ سمندری طوفان سے پیشگی آگاہی حاصل کی جا سکے۔

سونامی وارننگ کا یہ نظام بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک ہو گا اور جنوبی بحیرہ چین اور اس کے مشرق میں جزیرہ تائیوان اور خلیج ریکو یو میں نصب کیا جائے گا۔