چین : دو کان کنوں کو 36 دن بعد زندہ نکال لیا گیا

China Miners

China Miners

بیجنگ (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق باقی دو کان کنوں کو بھی نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

پچھلے سال 25 دسمبر کو جب کان بیٹھ گئی تھی تو اس میں 29 کان کن پھنس گئے تھے جن میں سے گیارہ کان کنوں کو اسی وقت ہی بحفاظت نکال لیا گیا تھا جبکہ ایک کان کن ہلاک ہو گیا۔

باقی سترہ میں سے صرف چار زندہ بچ پائے جن کو خصوصی طور پر تیار کردہ کیپسول لفٹ کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔ باقی دو کو بھی بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔