چین کے اعتراض کے باوجود امریکہ اور فلپائن کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں

Military Exercise

Military Exercise

منیلا (جیوڈیسک) چین کے اعتراض کے باوجود امریکہ اور فلپائن کے درمیان متنازع جنوبی چینی سمندر میں مشترکہ فوجی مشقیں ’’بالیکتان‘‘ شروع ہو گئیں۔

فوجی مشقیں’’ بالیکتان‘‘ (کندھے سے کندھا) گیارہ روزہ مشقیں ہیں جن میں امریکہ کے 5 ہزار جبکہ فلپائن کی 4 ہزار اور آسٹریلیا کے 80 فوجی شریک ہیں۔