چین: موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، دو افراد ہلاک

China Flood

China Flood

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی شہری گھانسو میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔

شدید بارش سے ایک گھرکی دیوار گرنے سے دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔

امدادی کارکنوں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔