چین : شدید برفباری کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے

Peoples

Peoples

بیجنگ (جیوڈیسک) حکام کے مطابق مسافروں کو نکالنے کے لئے مزید ٹرینوں کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ چین کے جنوبی علاقے اس وقت شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔

مسافروں کا رش رویتی تہوار لیونر ائیر کی وجہ سے ہے۔ سرکاری اندازے کے مطابق اس سال گانگزو کے 2.9 بلین مکین قومی تہوار کے سلسلے میں اپنے گھروں کا رخ کریں گے۔

مذہبی تہوار چار مارچ کو اختتام پذیر ہو گا۔ اسی سلسلے میں آنے والے پچاس ہزار مسافر ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے۔