چین: طالبات سے زیادتی کے الزام میں سکول ٹیچر کو عمر قید

Chinese Court

Chinese Court

شنگھائی (جیوڈیسک) ایک چینی عدالت نے بچوں کے ایک سکول ٹیچر کو اپنی بارہ طالبات سے جنسی زیادتی کے الزام میں عمرقید کی سزا سنادی ہے۔

یہ بات سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز بتائی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی خطے نینگژا میں ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔