چین میں سر مائی اولمپکس 2022 کے سلسلے میں سرگرمیوں کا آغاز

china surmai

china surmai

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سر مائی اولمپکس 2022 کے سلسلے میں سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ وِنٹر اولمپکس 2022 میں ابھی چھ سال باقی ہیں لیکن بیجنگ میں ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

گذشتہ روز دیوار چین کے قریب خوبصورت پُر فضا مقا م پر ہائیکنگ کا اہتمام کیا گیا ،اس موقع پر ملک بھر سے 2 ہزار 22 افراد نے حصہ لیا اور برف سے ڈھکے نظاروں سے لطف اندوز ہوتے رہے ، 2022 میں سرمائی اولمپکس کا آغاز بھی چار فروری کو ہوگا ۔