چین نے اقوام متحدہ کے ایک ارب ڈالر فنڈ جاری کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

China

China

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) چین نے اقوام متحدہ کے ساتھ امن، سکیورٹی اور ترقی کے کاموں میں مدد کیلئے ایک ارب ڈالر فنڈ جاری کرنے کے آغاز کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

پہلی ادائیگی 20 کروڑ ڈالر کی ہو گی۔ 20 کرڑ ڈالر اگلے 10 سال تک مہیا کئے جائینگے جن میں سے نصف امن اور سکیورٹی کیلئے خرچ ہونگے۔